Agora میں حصہ لینا آسان بھی ہے اور مفت بھی!
- آپ مہمان کی حیثیت سے شرکت کرسکتے ہیں۔ آپ کسی بھی عوامی Agora Speakers کلب کا بلا جھجھک دورہ کریں، تا کہ فیصلہ کر سکیں کہ آیا آپ اس نظام کو پسند کرتے ہیں۔
- آپ بطور ایک رکن رجسٹریشن کرسکتے ہیں تا کہ ہمارے تمام نظاموں، ہماری رئیل ٹائم چیٹ، مباحثاتی فورمز، آن لائن ذرائع/ ٹولز، اور Agora کی ترقی سے متعلق عمومی خبروں تک رسائی حاصل کر سکیں۔
- آپ کسی ایک کلب …. یا آپ جتنے چاہیں کلبوں میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اپنے علاقے میں کلب کی تلاش کے بارے میں جاننے کے لیے "کلب میں رکنیت اختیار کرنا" والا صفحہ دیکھیں ۔
- آپ ایک کلب شروع کر سکتے ہیں! کلب کا آغاز کرنا آسان اور بہت اطمینان بخش ہے۔ آپ Agora Speakers کے اپنے ملک میں سفیر بھی بن سکتے ہیں ۔
- یا ... آپ ہمارے مشن میں ہماری مدد بھی کرسکتے ہیں ۔
(ur,document.section.last.updated)?
(ur,document.section.views)?