دورانیہ
|
کارکردگی پر منحصر
|
شرکاء پر منحصر
|
دائرہ کار
|
توجہ ایک خاص مقصد کے حصول پر ہوتی ہے (لیکن اعتماد بھی اہم ہے)
|
توجہ اعتماد کا رشتہ بنانے اور مسلسل بہتری پر ہوتی ہے
|
زاویہ عمل
|
مقصود ہدف پر منحصر ہے
|
زیر سرپرستی رکن پر منحصر ہے
|
رشتے کی نوعیت
|
سختی سے پیشہ ورانہ
|
باہمی فائدہ مند
|
کشادگی
|
کھلا یا خفیہ ہوسکتا ہے، ہدف/ کھیل کے فارمیٹ پر منحصر
|
رازدارانہ
|
سمت
|
دونوں ہی منتخب کرسکتے ہیں
|
زیر سرپرستی رکن انتخاب کرتا ہے
|
تکلف
|
رسمی ڈھانچہ استعمال کرتا ہے
|
عموماً غیر رسمی
|
موضوع کا ماہر
|
مؤکل
|
سرپرست
|
طریقِ عمل کا ماہر
|
کوچ
|
سرپرست
|
توقعات
|
کارکردگی کی مخصوص سطح حاصل کرنا
|
عمومی مہارت کو ترقی دینا
|
"بولنے کی تقسیم"
|
موکل کوچ سے کہیں زیادہ بولتا ہے۔
|
سرپرست زیر سرپرستی رکن سے زیادہ بولتا ہے
|